اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نرسنگ آفیسر کی گرفتاری کیخلاف لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا نرسنگ سٹاف سراپا احتجاج

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے نرسنگ سٹاف نے وائے این اے کی کال پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے نرسنگ آفیسر اقصیٰ کو فوری طور پر رہا کر کے ایف آئی آر خارج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور کے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے نرسنگ سٹاف نے سی او ہیلتھ خانیوال اور ایم ایس ڈی ایچ کیو خانیوال ڈاکٹر عمارہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ نرسنگ آفیسر اقصیٰ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

مظاہرین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ غیر معیاری اور جعلی ادویات کی خریداری میں ملوث سی او ہیلتھ، ایم ایس اور میڈیسن سپلائر سمیت سب بچوں کی اموات کے ذمہ دار ہیں ان کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری ہونی چاہیے اور ذمہ داران کو قرار واقع سزا ملنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک نرسنگ آفیسر اس معاملے کی ذمہ دار کیسے ہو سکتی وہ تو صرف ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات ہی مریض کو لگاتی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے