اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکردو میں لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماؤں کی شناخت ہو گئی

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہور نیوز )سکردو میں اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماؤں کی شناخت ہو گئی ۔

7 ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پاک آرمی نے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن کے ذریعے ان کی 5 ہزار میٹر کی بلندی پر موجودگی کی نشاندہی کی، تاہم خراب موسم کے باعث باقاعدہ انہیں ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔

ایڈؤ انچر ٹورز پاکستان کے سی ای او نیک نام کریم کے مطابق مذکورہ جاپانیوں کی ان کے کپڑوں سے شناخت تو ہوگئی ہے لیکن ان کی جسمانی کیفیت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

لاپتہ کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے لیے مقامی کوہ پیماؤں کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جنہیں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیس کیمپ پہنچا دیا گیا ہے جو بیس کیمپ سے روانہ ہو چکے ہیں، کوہ پیماٹیم مل جانے والے جاپانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے