اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.48 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 323.35 قیمت فروخت : 323.93
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.00 قیمت فروخت : 374.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.53 قیمت فروخت : 194.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.96 قیمت فروخت : 203.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470100 دس گرام : 403100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430922 دس گرام : 369506
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7110 دس گرام : 6102
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فن لینڈ کا ویزہ جاری

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستان مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فن لینڈ کا ویزہ جاری ہوگیا۔

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کو بھی فن لینڈ کا ویزہ جاری کر دیا گیا، ارشد ندیم اور سلمان بٹ جلد فن لینڈ روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ انجری سے نجات کے بعد ارشد ندیم پہلی مرتبہ فن لینڈ میں ایکشن میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے