اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اسمارٹ واچ کس خطرناک بیماری کی علامات کی نشاندہی کرسکتی ہے؟جانئے

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین نے آئی فون سے جڑی ایک ایپل واچ کو استعمال کیا اور ایک سال تک رعشے کے ابتدائی مراحل میں مبتلا لوگوں کا معائنہ کیا۔تحقیق میں معلوم ہوا کہ اس طریقے سے سائنس دان رعشے کی ابتدائی علامات کی نشان دہی کرسکتے ہیں جبکہ وائس ریکارڈنگ کے ذریعے بات کرنے کے متعلق مسائل کے حوالے سے اضافی معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔

ماہرین  کامزید  کہنا تھا کہ ڈیجیٹل اقدامات بیماری کے بڑھنے کے حوالے سے بامقصد اور حساس اقدامات کو یقینی بناتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تحقیق بتاتی ہے کہ اسمارٹ فونز اور اسمارٹ واچ کا پیش کیا گیا ڈیٹا اس بیماری کی نگرانی کر سکتا ہے اور اس میں مختلف تبدیلیوں کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ ڈیجیٹل معائنے مستقبل کی تھراپیز کی تاثیر کو پرکھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے