اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے .شکست دیدی

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہور نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی۔

 کنگسٹن میں شیڈول میگا ایونٹ کے 27 ویں میچ سے قبل بارش شروع ہو گئی جس کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، بارش تھمنے کے بعد نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے، شکیب الحسن نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 46 گیندوں پر 64 رنز بنائے، اوپنر تنزید حسن 35، محمداللہ 25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

نیدرلینڈز کی جانب سے سائبرینڈ اینگل بریخٹ 35 رنز بنا کر نمایاں رہے، وکرمجیت سنگھ 26، کپتان سکاٹ ایڈورڈز 25، مائیکل لیوٹ 18، میکس او ڈوڈ 12، لوگن وین بیک 2، ٹم پرنگل 1 اور باس ڈی لیڈ 0 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے رشاد حسین نے 3، مستفیظ الرحمان، تنظیم حسن ثاقب، تسکین احمد اور محمد اللہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے