اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 59 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280. روپے 25 پیسے کا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے