اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.57 قیمت فروخت : 910.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242700 دس گرام : 208100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222473 دس گرام : 190757
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3051 دس گرام : 2619
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہورنیوز) عالمی سطح پر قیمت بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی ہو گئی۔

رپورٹ کےمطابق صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1200روپے کی کمی سے 2 لاکھ 40 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1029روپے کی کمی سے 2 لاکھ 6 ہزار 361 روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2357.68 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے