13 Jun 2024
(لاہور نیوز) ہتک عزت قانون پر صحافتی تنظیموں نے احتجاجی تحریک کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں تمام صحافتی تنظیموں نے آج پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا، اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آوٹ بھی کیا جائے گا۔
صحافی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے۔