اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کی حالیہ پرفارمنس کے بعد محسن نقوی کی مشاورت، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ پرفارمنس کے حوالے سے مشاورت کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کو اہم ترین مشن قرار دے دیا گیا اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع ہیں، پاکستان کرکٹ اور پاکستان ٹیم میں سیاست اور گروپنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، محسن نقوی بہت جلد پریس کانفرنس بھی کریں گے، جو قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ میچوں کے بعد ہو گی۔

چیئرمین محسن نقوی کی بورڈ عہدیداروں، سابق کرکٹرز اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے