اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: قومی فٹبال ٹیم دوشنبے پہنچ گئی

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے پاکستان کی فٹبال ٹیم دوشنبے پہنچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلسل تاخیر کے بعد قومی ٹیم پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے سے نور خان ایئر بیس سے دوشنبے پہنچ گئی، قومی ٹیم کی پرواز کا شیڈول دو بار متاثر ہوا ۔

خیال رہے کہ قومی فٹ بال ٹیم کی تاجکستان روانگی پیر کو اس وقت ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی تھی جب چارٹرڈ فلائٹ تکنیکی خرابی کی وجہ سے منسوخ کی گئی۔

قومی ٹیم کا میچ آج تاجکستان سے شیڈول ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے