اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

’اگر مگر‘ ختم ہونے تک ہمت نہیں ہاریں گے: اظہر محمود

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ کرکٹ میں اگر مگر تو ہوتا رہتا ہے، پہلے بھی ہوتا رہا ہے، جب تک ختم نہیں ہوتا ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔

نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود کا کہنا تھا کہ دو شکستوں کے بعد ہر کوئی کافی مایوس ہے، انڈیا سے میچ ہارنا امریکا کیخلاف شکست سے زیادہ دکھ دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری شاٹ سلیکشن ٹھیک نہ تھی جس کی وجہ سے 6 کا رن ریٹ 10 پر چلا گیا، ہم 15 ویں اوور تک ٹھیک کھیل رہے تھے۔

پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ کا کہنا تھا کہ ہم بطور ٹیم ہارے ہیں، انفرادی طور پر کسی کو نہیں کہہ سکتے، دونوں میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے، غلط وقت پر غلط شاٹ کھیلے گئے جس کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکلا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے