اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں حکومتی قرضوں کے حجم میں 13 فیصد اضافہ

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہورنیوز) رواں مالی سال کے 10 ماہ میں حکومتی قرضوں کے حجم میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔

جولائی سے اپریل کے دوران حکومت کا قرضہ بڑھ کر 66 ہزار83 ارب روپے تک پہنچ گیا، گزشتہ سال اسی عرصے میں حکومت کا قرضہ تقریباً 58 ہزار 60 ارب روپے تھا۔اس عرصے کے دوران ملکی قرضے 22 فیصد اضافے سے 44,482 ارب روپے تک پہنچ گئے، اس عرصے کے دوران بیرونی قرضے 2 فیصد کم ہو کر 21,602 ارب روپے رہ گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ 15.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2461 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے