اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے بجٹ میں سرکاری سکولوں کیلئے خاطر خواہ فنڈز نہ دینے کی تجویز

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب کے سرکاری سکولوں کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سکولوں میں نئے کمروں اور تعمیر و مرمت کے لیے خاطر خواہ بجٹ نہ رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے ، ترقیاتی بجٹ کا زیادہ حصہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پیما اتھارٹی کو دیئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سکولوں میں خطرناک عمارتوں کی تعمیرو مرمت پر دو سے تین ارب روپے ہی خرچ کرنے کی تجویز شامل ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے سکول ایجوکیشن کو 50 ارب روپے تک ملنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو 30 ارب روپے  اور  پیما اتھارٹی کو 5  ارب روپے سے زیادہ ملنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے