اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلی شکست کے بعد قومی ٹیم کا نئے جذبے کیساتھ نیویارک میں پڑاؤ

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا سے شکست کے بعد جیت کے جذبے کے ساتھ ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم ساڑھے 3 گھنٹے سے زائد کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے۔

نیویارک میں قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیلے گی، 9 جون کو قومی ٹیم روایتی حریف بھارت سے پنجہ آزمائی کرے گی جبکہ  11 جون کو کینیڈا سے جوڑ پڑے گا۔

ادھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ چکے ہیں، وہ اہم میچ سے قبل قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے اور ان کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

یار ہے کہ ڈیلس میں شاہینوں کو پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے