اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب ٹیچرز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب ٹیچرز یونین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سول سیکرٹریٹ کے سامنے پنجاب بھر کے سکول اساتذہ نے مظاہرے میں شرکت کی، مظاہرین نے تعلیمی اداروں کی نجکاری نہ منظور کے نعرے لگائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا سکولوں کی نجکاری کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے، سرکاری اساتذہ کو فوری ٹائم سکیل پروموشن دی جائے، اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی جائے، لیب اٹینڈنٹ کو اپ گریڈ کیا جائے، اساتذہ کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن دی جائے۔

اساتذہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جائز مطالبات فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے