اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد شہزاد کو بابراعظم پر دوستوں کو کھلانے کا الزام لگانا مہنگاپڑگیا،سابق کرکٹر تنقید کی زد میں آگئے

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کی جانب سے کپتان بابراعظم پر دوستوں کے کھلانے کا الزام عائد کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔

مقامی ٹی وی پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد اور امام الحق کے درمیان بابراعظم کی کپتانی کو لیکر بحث ہوئی، جس میں امام بابر کو ڈیفنڈ کرتے نظر آئے جبکہ احمد شہزاد نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔احمد شہزاد نے الزام عائد کیا کہ بابراعظم ٹیم میں دوستوں کو کھلارہے ہیں جو پرفارم نہیں کرپارہے جبکہ امام نے کہا میرا شمار بابر کے دوستوں میں ہوتا ہے لیکن میں ٹی20 ٹیم سے باہر ہوں۔

اس پر امام نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں دوبارہ کپتان بنایا، انہوں نے بورڈ سے نہیں کہا تھا کہ مجھے قیادت کے فرائض دیئے جائیں، کپتانی دینے اور لینے کا اختیار تو بورڈ کے پاس ہے۔تاہم سوشل میڈیا پر احمد شہزاد کو بابراعظم پر دوستوں کا الزام عائد کیے جانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے