اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ2، سعودی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہورنیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2میں پاکستان سے مقابلے کیلئے سعودی عرب کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی، پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔اس موقع پر سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد، ڈی جی پی ایس بی شاہد اسلام، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود بھی موجود تھے۔

سعودی فٹ بال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، سعودی فٹ بال ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا ہوم مقابلہ 6 جون کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے