اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے کرایوں میں30فیصد کمی

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافر اس سکیم سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔

پی آئی اے مسافر 10جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے