اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے زیر اہتمام ثقافتی اور ماحولیاتی نمائش کا انعقاد

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے زیر اہتمام ثقافتی اور ماحولیاتی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

نمائش میں طالبات کے چائنیز تھیم کے ذریعے بنائے گئے طرح طرح کے ملبوسات کے ڈیزائن اور پینٹنگز پیش کی گئیں، نمائش کا افتتاح چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے کیا۔

اس موقع پر چینی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ اس نمائش سے پاک چین کی دوستی اجاگر ہو رہی ہے، مستقبل میں بھی پاکستان اور چین مل کر کام کریں گے۔

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی کا کہنا تھا ہم اپنے سٹوڈنٹس کو پریکٹیکل ورک کرنا سکھاتے ہیں، پاک چین دوستی کو بڑھانے اور کلچر کو پروموٹ کرنے کے لئے اس نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کی طالبات کا کہنا تھا ہم نے چینی کلچر پر ریسرچ کر کے یہ ڈیزائن بنائے ہیں۔

نمائش میں موجود شرکا کا کہنا تھا اس طرح کی نمائش پاک چین دوستی کی بہترین مثال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے