اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں آٹا، روٹی، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی: وزیر خوراک

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں آٹا، میدہ، روٹی، نان اور سوجی کی قیمتوں میں 48 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روٹی، نان، ڈبل روٹی، رس، بن اور دیگر بیکری مصنوعات پر تاریخی ریلیف دیا گیا۔

صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ چکن کی قیمتوں میں 350 سے 400 روپے تک فی کلو کمی کرائی، قیمتوں میں کمی اور کوالٹی برقرار رکھنے کے لئے فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کام کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک نے 1160 فلور ملز کی چیکنگ کی، غیر معیاری انتظامات پر بھاری جرمانے کئے اور لائسنس معطل کر دیئے، فلور ملز اور چکیوں پر آٹے کا معیار چیک کرنے کیلئے محکمہ خوراک کے افسران مسلسل فیلڈ میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے