اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج اپنی 58 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہونے والے وسیم اکرم کو دنیا کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر کہا جاتا ہے، وسیم اکرم نے 1984 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میچز میں سری لنکا کے مرلی دھرن کے بعد سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں، انہوں نے 460 میچز میں 916 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

سوئنگ کے سلطان نے 104 ٹیسٹ اور 356 ون ڈے کھیلے، انٹرنیشنل ٹیسٹ میچز میں 414 جبکہ ون ڈے میں 502 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، 1992 میں ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم میں بھی ان کا کلیدی کردار تھا، انہوں نے 25 ٹیسٹ میچز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض بھی نبھائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے