اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا جانیوالے شاہین 'بُل رائیڈنگ' دیکھنے پہنچ گئے

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کیلئے امریکا پہنچنے والے قومی کرکٹرز کرکٹ بھول کر بُل رائیڈنگ کا مزہ لینے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ باولر عباس آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان امریکا کے مقبول کھیل بُل رائیڈنگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

قومی کرکٹر عباس آفریدی نے انسٹاگرام پر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان، افتخار احمد، نسیم شاہ اور حارث رؤف موجود ہیں۔واضح رہے کہ قومی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ میزبان امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے