اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگینی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں آج ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگینی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں گیانا پہنچ گئیں، ایئرپورٹ پہنچنے پر کھلاڑیوں کا روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھی لندن سے امریکا پہنچ گئی، ایئرپورٹ پر شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، پاکستان اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا کیخلاف کھیلے گا۔

یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے