اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ سے پہلے بابراعظم اور ڈی ویلیئرز کی گفتگو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی سابق جنوبی افریقی لیجنڈ اے بی ڈی ویلیئرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سابق جنوفی افریقی کرکٹر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بابراعظم کو مدعو کیا، اس دوران لیجنڈری مسٹر 360 نے اردو میں انہیں خوش آمدید کہا! جس پر قومی ٹیم کے کپتان نے انہیں سراہا۔دوران گفتگو بابراعظم نے ورلڈکپ میں ٹیم کے بلند حوصلے اور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینئرز اور جونیئرز کا اچھا کمبی نیشن ہے کوشش کریں گے میگا ایونٹ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔

ڈی ویلیئرز نے بابراعظم کے طویل مدتی کیریئر کے منصوبوں کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ کیا وہ 40 سال کی عمر تک کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں یا کوئی قدم اٹھانے کو ترجیح دیں گے؟۔جس پر بابراعظم نے جواب دیا کہ سچ کہتا ہوں! مجھے نہیں معلوم کب تک کھیلوں گا البتہ ابھی اپنے کھیل سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے