اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: دیرینہ دشمنی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں دیرینہ دشمنی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق حافظ اسد اشرف اپنے دوست طیب کے ساتھ گلی میں کھڑا تھا، ملزم فہد عرف فادی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پر آیا اور فائرنگ کی جس حافظ اسد اور طیب  زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں حافظ اسد اشرف اور اس کا دوست طیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس نے مقتول حافظ اسد اشرف کے بھائی ندیم کی مدعیت میں  قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم فہد عرف فادی سے مقتول کا پراپرٹی کا تنازع چل رہا تھا، ملزم فہد عرف فادی پہلے بھی مقتول حافظ اسد اشرف کو قتل کی دھمکیاں دے چکا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے