اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج خالد ارشد نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

بعدازاں عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 7 جون تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے