اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم کیلئے وقت اور زیادہ میجز کھیلنے کی ضرورت ہے: ہیڈ کوچ

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا ہے میں بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، ہمیں وقت کے ساتھ تربیت کیلئے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت ہے۔

قومی ٹیم کے فٹ بال کوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 کے لیے کوالیفائی کیا ہے جہاں اس کا مقابلہ سعودی عرب، اردن اور تاجکستان جیسی بڑی ٹیموں سے رہا ہے، میں نے پہلے دن سے کہا تھا کہ اس وقت پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والا نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے،کیا میں ورلڈ کپ میں جانا چاہتا ہوں؟ یقیناً میں یہ چاہتا ہوں اور کیا میں پاکستان کے ساتھ جانا چاہتا ہوں؟ بالکل، اس کیلئے ہمیں حقیقت پسند ہونا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے