اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

"آپ چھکے کیوں کھا رہے ہیں؟"مداح نے تصویر لیتے سوال پوچھ کر شاداب کو خاموش کروادیا

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو خراب کارکردگی کے باعث مداحوں کی تنقید کا سامنا ہے ۔

سوشل میڈیا پر شاداب خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہےجس میں قومی کرکٹر  کو  کارڈف میں بارش سے متاثرہ میچ کے بعدپاکستانی شائقین سے ملاقات کرتے اور ان کے ساتھ تصویریں لیتے دیکھا گیا۔اس موقع پر شاداب خان کے ساتھ تصویر لیتی ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ’ آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں ؟فام میں واپس آئیں، وکٹیں لینی ہیں آپ نے ‘۔

اس پر شاداب خان نے کوئی جواب دینے سے گریز کیا، آٹو گراف دیے اور مسکراتے چہرے کے ساتھ خاموشی سے تصاویر بنوائیں، کرکٹر کوئی بھی جواب دیے  بغیر آگے بڑھ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے