اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمنز ٹیم کو بدترین شکست، ون ڈے سیریز بھی انگلینڈ کے نام

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پاک انگلینڈ ویمنز ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان 178 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔

303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 30 ویں اوور میں 124 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، منیبہ علی 47 اور عالیہ ریاض 36 رنز بنا کر نمایں رہیں۔

قبل ازیں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے، انگلینڈ کی جانب سے نیٹ سکیور برنٹ 124 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔

ڈینی وائٹ نے 44 اور ایلس کیپسی نے 39 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے ام ہانی نے دو جبکہ فاطمہ ثنا، ندا ڈار، ڈیانا بیگ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل انگلینڈ کے شہر چیمسفرڈ میں ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کی کپتان ہیٹر نائٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ ویمنز ٹیم نے سیریز میں دو صفر سے اپنے نام کی ہے جبکہ سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں بھی انگلش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے