اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، شاہینوں کے سابق مینٹورہیڈن نے پاکستان کو ٹاپ 4 کی فہرست سے باہر کردیا

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر و قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کو اپنی ٹاپ فور ٹیموں سے باہر کردیا۔

اپنے ایک  انٹرویو میں سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹاپ فور ٹیمیں ہوسکتی ہیں۔ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستانی ٹیم کے مینٹور کے طور پر خدمات انجام دینے والے ہیڈن نے بھی میگا ایونٹ کیلئے گرین شرٹس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے ساتھ ان کا فاسٹ باؤلنگ بہتر کمبی نیشن ثابت ہوسکتا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے