اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم برطانیہ میں شائقین پر پھٹ پڑے،کپتان نے مداحوں کو سنا ڈالیں

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم برطانیہ میں شائقین کے گھیراؤ پر پریشان ہوگئے۔ہٹانے کیلیے سکیورٹی اہلکار کو حکم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق  کارڈف میں انگلینڈ سے تیسرے ٹی20 میچ کے موقع پر پاکستانی کپتان کو دیکھ شائقین قریب آگئے اور ان سے سیلفیز اور ملنے کی درخواست کرنے لگے، جس سے بابربھی پریشان ہوگئے۔انھوں نے قریب  آنے والے کچھ پرستاروں سے کہا کہ ’’سر پر مت چڑھو‘‘ بابراعظم کے ساتھ حفاظت کیلیے 2 سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے، ان سے بابر نے شائقین کو ہٹانے کیلیے کہا ،تاہم بعد ازاں انھوں نے کچھ پرستاروں کی اپنے ساتھ تصاویر کی درخواست قبول بھی کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے