اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

4 سال پہلے خواجہ سرا کو قتل کرنیوالا ملزم سعودی عرب سے گرفتار

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) چار سال قبل خواجہ سرا کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم سفیان نے 2020 میں کامونکی میں خواجہ سرا عثمان کو قتل کیا تھا جس کے بعد وہ سعودی عرب فرار ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق انٹرپول کی مدد سے ملزم سفیان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے