اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندوں پر این او سی کے نفاذ کا فیصلہ

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش مند افراد پر این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل حکام کے مطابق سیشن 2024  میں داخلےکے لیے طلبہ کو پی ایم ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا۔

پی ایم ڈی سی حکام نے کہا ہے کہ این او سی ضروری قرار دینے کا فیصلہ کرغزستان میں پیش آنے والے واقع کے بعد کیا گیا ہے،  فیصلے کے بعد پاکستانی طلبہ صرف پی ایم ڈی سی سے منسلک اداروں میں ہی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

حکام نے بتایا ہے کہ ہر سال پاکستان سے 3 ہزار طلبہ میڈیکل ایجوکیشن کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں جن میں 30 فیصد خواتین ہیں،بیرون ملک سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کی پاکستان میں کوئی کھپت نہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ  سب سے زیادہ پاکستانی طلبہ میڈیکل کی تعلیم کے لیے چین جاتے ہیں،  وسط ایشیائی ریاستیں اور افغانستان طلبہ کے لیے دوسرے اور تیسرے نمبر پر پسندیدہ ملک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے