اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیگی قائد میاں نوازشریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی قائد میاں نوازشریف پہلے مرحلے میں کراچی جائیں گے، نوازشریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا بھی دورہ کریں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ نوازشریف کو مسلم لیگ ن کی صدارت کا منصب سونپنے کیلئے کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے