اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلگت: جشن بہاراں پولو فیسٹیول اختتام پذیر، این ایل آئی ٹیم فاتح

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) جشن بہاراں پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ، فائنل میچ میں این ایل آئی ٹیم نے کپ اپنے نام کر لیا۔

گلگت این ایل آئی ٹیم نے گلگت بلتستان سکاؤٹس کو ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دی۔

پولو فیسٹیول کے اختتامی کھیل کو دیکھنے کےلیے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

 جشن بہاراں فیسٹیول کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل کاشف خلیل تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے