اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کا 30 مئی سے آغاز

25 May 2024
25 May 2024

(لاہور نیوز) بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ 30 مئی تا یکم جون کے پی ٹی فٹبال سٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔

چیمپئن شپ میں پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور میزبان سندھ کی ٹیمیں شرکت کریں گی، چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی کھلاڑیوں کا قومی ٹیم کے لیے انتخاب کیا جائے گا۔

پاکستان ویمنز ٹیم ایشین یونیورسٹیز ویمن سافٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، چیمپئن شپ تائیوان میں اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے