اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا

24 May 2024
24 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔

پی ایف ایف کے مطابق فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہے۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی سپورٹ کرتی ہے، پی ایف ایف کی منظوری کے بغیر کسی ایونٹ کا انعقاد آرٹیکل 82 کی خلاف ورزی ہے۔

پی ایف ایف نے اپنے موقف میں کہا کہ ذمہ داروں کو انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، فٹبال کے فروغ میں حقیقی کردار ادا کرنے والے ہر منصوبے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے