اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون کون کمنٹری پینل کا حصہ ہوگا ؟جانئے

24 May 2024
24 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کمنٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کو شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ روی شاستری، ناصر حسین، میل جونز، ایئن اسمتھ، ہرشا بھوگلے، ایئن بیشپ، دنیش کارتک، ایبونی رینفورڈ، سمیول بدری، کارلوس براتھ ویٹ، اسٹیو اسمتھ، ایرون فنچ اور لیزا اسٹالیکر بھی پینل میں شامل ہیں۔

رکی پونٹنگ، سنیل گواسکر، میتھیو ہیڈن، اوئن مورگن اور ٹام موڈی بھی ورلڈکپ پر تبصرہ کریں گے۔امریکی کمنٹیٹر جیمز او برائن پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں کمنٹری کریں گے جبکہ ڈیل اسٹین، گریم اسمتھ، مائیکل ایتھرٹن، سائمن ڈول اور شان پولک بھی کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

دیگر اہم ناموں میں ڈینی موریسن، ایلن ولکنس، مائیک ہیزمین، ڈیرن گانگا، اطہر علی خان اور رسل آرنلڈ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے