اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے کی مہنگی ٹکٹس پر آئی سی سی تنقیدکی زد میں آگیا

24 May 2024
24 May 2024

(ویب ڈیسک) پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی تنقید کی زد میں آ گیا۔

پاک بھارت ورلڈکپ میچ کی ٹکٹس کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا، روایتی حریفوں کا مقابلہ 9جون کو نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، ٹکٹوں کی قیمتیں3سو سے 10ہزار ڈالر تک رکھی گئی تھیں۔

آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا’’یہ جان کر دھچکا لگا کہ آئی سی سی ڈائمنڈ کلب کی ٹکٹ 20ہزار ڈالر تک میں فروخت کررہی ہے،امریکا میں ورلڈکپ مقابلوں کا انعقاد شائقین کی تعداد اور کھیل کی مقبولیت بڑھانے کیلیے کیا جارہا ہے،گیٹ منی سے مال بنانے کیلیے نہیں‘‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے