اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا

24 May 2024
24 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔

ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔

آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا، نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں بجایا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے