اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز: قومی ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مقامی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے نو سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو ایجبسٹن میں ہوگا۔خیال رہے کہ ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے