اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر پاکستان کیخلاف سیریز کو ترجیع دینے والے کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے لیگ ادھوری چھوڑ جانے والے کرکٹر کے عمل کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی تنخواہیں کاٹنا مسئلے کا حل نہیں، فرنچائزز کوشش کرتی ہیں کہ پلیئرز پورے سیزن کیلئے دستیاب ہوں لیکن بین الاقوامی میچز کی وجہ سے کھلاڑی لیگ چھوڑ کر چلے گئے جو درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال نہ صرف شائقین بلکہ مالکان سمیت کسی بھی لیگ اور ٹیم کیلئے مایوس کن ہوتی ہے، میں عرفان پٹھان کی بات سے متفق ہوں کہ یا تو پورے ٹورنامنٹ کے لیے آئیں ورنہ گریز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے