اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پروفیشنل سنوکر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی بھارت کو شکست

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز ) پروفیشنل سنوکر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

کیو سکول ایشیا ٹورنامنٹ میں حمزہ نے لکشمن روات کو 4 - 2 سے شکست دی جبکہ حمزہ اکبر نے بھارتی کیوئسٹ کے خلاف آخری فریم میں 113 کا بریک بھی کھیلا۔حمزہ اکبر دوسرے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کے پاسا کورن سیتیکرائی سے مقابلہ کریں گے۔

ادھرپاکستان کے حارث طاہر نے بھی کیو سکول ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جیت لیا، انہوں نے چین کے ڈونگ زیاو کو 4- 1 سے شکست دی۔واضح رہے کہ ہر سال 4کیو سکول ٹورنامنٹ سے 12 کھلاڑی پروفیشنل سنوکر میں جگہ بناتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے