اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان کا معاملہ، سلیکشن کمیٹی نے مزید ایک روز مانگ لیا

23 May 2024
23 May 2024

(لاہورنیوز) پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے سکواڈ کے اعلان میں مزید ایک روز مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت جاری ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے فائنل کھلاڑیوں کا اعلان آج کرنا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہو گا، قومی ٹیم میں 15 کھلاڑیوں کے علاوہ تین ریزرو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کو سکواڈ بھیجنے کی آخری تاریخ 25 مئی ہے، پاکستان واحد ملک ہے جس نے ابھی ٹیم کا  حتمی  اعلان نہیں کیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں ان ایکشن ہونگی، 19 کرکٹ بورڈز نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے