اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

27 مئی تک ڈرائیونگ لائسنس سروسز معطل

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث27 مئی تک ڈرائیونگ لائسنس سروسز معطل رہیں گے۔

آج شام 05 بجے سے لے کر 27 مئی دوپہر 03 بجے تک لائسنسنگ سسٹم بند رہے گا، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم پنجاب بھر میں اپ گریڈیشن کی وجہ سے بند رہے گا۔

 عمارہ اطہر نے بتایا کہ اس دوران لرنر پرمٹ، رینول و فریش لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گے۔ شہری 27 مئی دوپہر 03 بجے کے بعد لائسنس دفاتر تشریف لاسکیں گے۔

 راستہ ایف ایم، راستہ ایپ، سوشل و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آگاہ رکھا جائے گا۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ شہریوں کے پاس ای لائسنس کا ہونا ضروری اور وہ قابل قبول ہوگا، ای لائسنس رکھنے والوں کو چالان ٹکٹس جاری نہیں ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے