اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کو ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا،لیکن کیوں؟اہم وجہ سامنے آگئی

22 May 2024
22 May 2024

(ویب ڈیسک) آئرلینڈ کیخلاف ناقص پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر فاسٹ باولر حسن علی کو ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فاسٹ باولر حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں،انہیں حارث رؤف کے بیک اَپ کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا جو اب مکمل فٹ ہیں۔فاسٹ باولر انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے