اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کرغزستان سے خصوصی پرواز طلبا کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) کرغزستان سے ایک اور خصوصی پرواز طلبا کو لے کر آج وطن واپس پہنچ گئی۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتری، 171 طلبا کو بشکیک سے پشاور ایئرپورٹ پہنچایا گیا، طلبا کا ایئرپورٹ مینیجر، ڈپٹی ایئرپورٹ مینیجر، سٹیشن مینیجر پی آئی اے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر سید فخر جہاں سمیت مختلف حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر سیکرٹری ریلیف ڈیپارٹمنٹ، ڈی سی پشاور، ڈائریکٹر او پی ایف اور وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ چیف پروٹوکول بھی موجود تھے، طلبا کو ان کے علاقہ لے جانے کے لئے کوسٹرز اور گاڑیاں فراہم کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے