اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی دہائی کسی کام نہ آئی، پھل بھی پہنچ سے باہر

21 May 2024
21 May 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کی دہائی کسی کام نہ آئی، لیموں، موسمی سبزیاں اور پھل بھی پہنچ سے باہر ہیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 5 سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا،  اوپن مارکیٹ میں لیموں دیسی 800 ، بند گوبھی 80 ، شلجم 100 روپے فی کلو ہے، شملہ مرچ 120 ، اروی 320 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔

پھلوں میں سیب کالا کولو 400 ، آم سندھڑی 300 روپے فی کلو مل رہے ہیں، کیلے درجہ اول 180 روپے فی درجن بیچے جا رہے ہیں۔

عوام کہتے ہیں اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں، ایک چیز سستی ہوتی ہے تو دیگر اشیا مہنگی کر دی جاتی ہیں۔

مارکیٹ میں سرکاری نرخ ناموں پر بھی عملدرآمد نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے عوام کو مہنگائی کا بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے