اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کھاد کی سپلائی چین اور قیمتوں سے متعلق امور کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم

21 May 2024
21 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم نے کھاد کی سپلائی چین اور قیمتوں سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی قائم کر دی۔

کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کریں گے، اٹھارہ رکنی کمیٹی میں 15 ارکان قومی اسمبلی بھی شامل ہوں گے، کمیٹی چار ہفتوں کے اندر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

کمیٹی کا سیکرٹریٹ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی میں قائم کیا جائے گا، کمیٹی سپلائی چین سے متعلقہ تمام امور کا جائزہ لے گی، کمیٹی بلیک مارکیٹنگ اور بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

کمیٹی سبسڈی کی فراہمی کے موجودہ نظام کا بھی تفصیلی جائزہ لے گی، کمیٹی کسانوں کو براہ راست سبسڈی فراہم کرنے کے نظام بارے بھی سفارشات پیش کرے گی۔

کمیٹی گیس کی قیمتوں کے فرٹیلائزر کی قیمتوں پر اثرات اور زرعی پیداوار کا جائزہ اور اپنی سفارشات دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے