اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی 10 ماہ میں کروڑوں ڈالر کی چائے پی گئے

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی کروڑوں ڈالر کی چائے پی گئے، پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں پاکستان میں پتی کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے